?>

انڈسٹری میں قدم رکھنے والی کمسن ۶؍اداکار

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Sep 22, 2025

سائی مانجریکر:تجربہ کار مہیش مانجریکر کی بیٹی سائی نے دبنگ۳؍ میں سلمان خان کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ان کے فلمی پس منظر نے انہیں لانچنگ پیڈ فراہم کیا۔

آئی این این

راشا تھڈانی: اداکارہ روینہ ٹنڈن اور پروڈیوسر انیل تھڈانی کی بیٹی راشا نے۲۰۲۵ءکی ایکشن فلم آزادی کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

آئی این این

خوشی کپور:کپور خاندان کی فلمی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے خوشی نے دی آرچیز سے آغاز کیا اور ناظرین کے دلوںمیں جگہ بنالی۔

آئی این این

شنایا کپور: ایک اور اسٹار کڈ، شنایا نے وکرانت میسی کے مدمقابل آنکھوں کی گستاخیاں میں آغاز کیا اور جلد ہی دھرما پروڈکشن کی فلموں میں نظر آئیں گی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

انڈین اداکار جو غیرملکی شہریت رکھتے ہیں

وزن گھٹایئے، یہ ۸؍ قسم کی روٹیاں کھایئے

انیت پڈا: انہوں نے سیارہ میں آغاز کیا اور اپنی موجودگی سے نوجوان سامعین کی توجہ حاصل کی۔ ناقدین کا خیال ہے کہ انیت مستقبل اسٹار ہیں۔

آئی این این

نیتانشی گوئل: صرف۱۸؍ سال کی عمر میں، نیتانشی گوئل نے کرن راؤ کی فلم لاپتہ لیڈیز سے شاندار آغاز کیا۔

آئی این این

انڈین اداکار جو غیرملکی شہریت رکھتے ہیں

Follow Us on :-