آئی پی ایل کے مہنگے ۵؍غیرملکی پلیئرس
آئی این این
(۱) کیمرون گرین : ۲۵؍ کروڑ۲۰؍ لاکھ:آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیمرون گرین آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کے سب سے مہنگے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔
آئی این این
(۲)متھیش پتھیرانا:۱۸؍ کروڑروپے: سری لنکا کے رفتار کے سوداگر متھیش پتھیرانا بھی کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی جھولی میں گرے۔
آئی این این
(۳)لیام لیونگ اسٹون: ۱۳؍ کروڑ روپے : انگلینڈ کے دھماکہ خیز آل راؤنڈر لیام لیونگ اسٹون کو سن رائزرس حیدرآباد نے ۱۳؍ کروڑ روپے میں خریدا۔
آئی این این
مستفیض الرحمٰن :۹؍ کروڑ۲۰؍ لاکھ:بنگلہ دیش کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز مستفیض الرحمٰن ایک بار پھر کولکاتا نائٹ رائیڈرز کا حصہ بن گئے۔
آئی این این
جوش انگلس : ۸؍کروڑ ۶۰؍ لاکھ: آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز جوش انگلس کو لکھنؤ سپر جائنٹس نے۸؍ کروڑ ۶۰؍ لاکھ روپے میں خریدا۔
آئی این این
روہت شیٹی کی ۱۰۰؍کروڑ کلب میں شامل فلمیں