?>

بارش: سیر و تفریح کی تیاریاں یوں کریں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Jul 27, 2024

موسم کا حال

پلاننگ سے قبل موسم کا حال معلوم کرلیں۔

آئی این این

پیکنگ

کون سی جگہ جا رہے ہیں؟ اس کے مطابق پیکنگ کریں۔

آئی این این

محتاط رہیں

جھرنے، ندی، سمندر یا تالاب کے اطراف کے علاقوں میں جاتے وقت محتاط رہیں۔

آئی این این

موسم کے کپڑے

چھتری، رین کوٹ، بارش کے جوتے وغیرہ ضرور رکھیں۔

آئی این این

دوائیں

پیٹ سے متعلق بیماریوں کی دوائیں ساتھ لے جائیں۔

آئی این این

انفیکشن

اسکن انفیکشن کی دوا بھی اپنے ساتھ رکھنا نہ بھولیں۔

آئی این این

میڈیسن کٹ

اس کے علاوہ عام امراض کی دوائیں بھی رکھ لیں۔

آئی این این

کپڑے

کپڑے ہلکے اور ایسے رکھیں جو بارش میں بھیگنے پر آسانی سے سکھ جائیں۔

آئی این این

کھانا

اس موسم میں کھانے پینے میں احتیاط برتیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

کریئر کا آغاز تھیٹر سے کرنے والے اداکار

۱۰؍ بہترین تعلیمی یوٹیوب چینل

پیسے رکھے

اس موسم میں انٹرنیٹ کی خدمات متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے اس لئے اپنے پاس نقد ضرور رکھیں۔

آئی این این

ایمرجنسی نمبر

اپنے پاس مقامی پولیس، اسپتال وغیرہ کا نمبر محفوظ رکھیں۔

آئی این این

کریئر کا آغاز تھیٹر سے کرنے والے اداکار

Follow Us on :-