Inquilab Logo Happiest Places to Work

۱۲؍ سافٹ اسکلز جن کی ہمیشہ مانگ رہے گی

Updated: May 23, 2025, 8:07 PM IST | Shahebaz Khan

طلبہ کو تعلیمی زندگی ہی میں سافٹ اسکلز پر توجہ دینی چاہئےکیونکہ یہ تعلیمی اور پیشہ ورانہ زندگی، دونوں میں سیکھنے، تعاون کرنے اور کامیاب ہونے کی ضامن ہوسکتی ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ دنیا میں ایسی کئی ملازمتیں ہیں جن کا انحصار مکمل طور پر سافٹ اسکلز پر ہوتا ہے۔ طلبہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ نصابی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ایسی مہارتوں پر بھی توجہ دیں جو آج نہیں بلکہ آئندہ کئی عشروں تک اُن کیلئے کارآمد ثابت ہوں گی۔ طلبہ کو جانچنا چاہئے کہ ان میں متذکرہ سافٹ اسکلز ہیں یا نہیں؟ اگر ہیں تو وہ کتنی مستحکم ہیں؟ اگر مستحکم نہیں ہیں تو انہیں مختلف آن لائن کورسیز، ٹیڈ ٹاک اور کتابیں پڑھ کر ان کے بارے میں جاننا چاہئے۔تمام تصاویر: آئی این این

X Communication (بات چیت کا سلیقہ)
1/12

Communication (بات چیت کا سلیقہ)

X Critical Thinking (تنقیدی سوچ)
2/12

Critical Thinking (تنقیدی سوچ)

X Leadership (قائدانہ صلاحیت، لیڈر شپ)
3/12

Leadership (قائدانہ صلاحیت، لیڈر شپ)

X Emotional Intelligence (جذباتی ذہانت)
4/12

Emotional Intelligence (جذباتی ذہانت)

X Time Management (تنظیم اوقات)
5/12

Time Management (تنظیم اوقات)

X Creativity (تخلیقی صلاحیت)
6/12

Creativity (تخلیقی صلاحیت)

X Adaptability (موافقت)
7/12

Adaptability (موافقت)

X Negotiation (مذاکرات)
8/12

Negotiation (مذاکرات)

X Collaboration (تعاون)
9/12

Collaboration (تعاون)

X Proactivity (فوری حرکت، کسی سرگرمی میں پہل)
10/12

Proactivity (فوری حرکت، کسی سرگرمی میں پہل)

X Resilience (لچکدار رویہ)
11/12

Resilience (لچکدار رویہ)

X Self-Discipline (ذاتی نظم و ضبط)
12/12

Self-Discipline (ذاتی نظم و ضبط)

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK