EPAPER
ملئے ناسک سے تعلق رکھنے والی شعوانہ عابد اختر سے جو کیک بیکنگ میں مہارت رکھتی ہیں، فی الحال پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں۔ ’’ طلبہ کیلئے تعلیم ضروری ہے ۔لیکن خود کو تعلیم تک محدود رکھ لینا، اپنے شوق اور مشغلے کے ساتھ ناانصافی ہے۔ تعلیم کے ساتھ آپ کا پسندیدہ مشغلہ بھی وقت کا متقاضی ہوتا ہے۔ جب آپ اپنے مشغلہ کو وقت دینا شروع کردیں گے تو کچھ دنوں بعدخود میں بہت سی مثبت تبدیلیاں محسوس ہوں گی ۔ یہ تبدیلیاں ایک طالب علم کی زندگی میں بہت ضروری ہوتی ہیں،یہ آپ کو یاسیت کی گہری کھائی سے نکال کر خود اعتمادی کےپُر فضا مقام پر لا کھڑا کرتی ہے۔‘‘
September 14, 2024, 3:51 pm IST
ڈاکٹر شنیزہ الماس ساجد سید، ڈینٹسٹ کے ساتھ پروفیشنل ڈانسربھی ہیں، منصوبہ بندی کے ذریعے دونوں کام انجام دیتی ہیں۔ ’’ طلبہ کیلئے اہم ہے کہ وہ اس شعبے میں کریئر بنائیں جس میں ان کی دلچسپی ہو۔ اپنی پڑھائی اور دیگر کاموں کے علاوہ وقت نکال کر نئے ہنر سیکھنے کی کوشش کیجئے اور اپنے اندر نئی صلاحیتیں پیدا کیجئے۔ ایک کامیاب زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہے کہ وقت کی پابندی کی جائے۔ ہر کام کو منظم طریقے سے انجام دینے کی کوشش کیجئے۔ ڈجیٹل دور میں اپنے آپ کوملٹی ٹاسکر بنایئے اورہر چیلنج کا ثابت قدمی سے سامنا کیجئے۔‘‘
September 14, 2024, 3:41 pm IST
رنگ و نسل کی رکاوٹیں توڑنے والے رابنسن نے بیس بال کے ساتھ دیگر کھیلوں کے سیاہ فام کھلاڑیوںکیلئے بھی راہیں ہموار کیں۔
September 14, 2024, 3:17 pm IST