لاک ڈائون کے دوران اور اس کے بعد ہندوستانیوں کا سونے سے لگائو اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وہ اسی دھات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں
عالمی ریٹنگ ایجنسی بارکلے کے مطابق کورونا وباء کی دوسری لہر اگر مئی کے آخر تک جاری رہی تو معیشت کو ۸۰؍ ہزار کروڑ سے زیادہ کا نقصان پہنچادے گی ،اس سےابھرنے کیلئے ۲؍ سال درکار ہوں گے
گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں میں ملک بھر میں ۹۰۴؍ اموات ہوئیں،مہاراشٹر ، چھتیس گڑھ ، اُترپردیش اور پنجاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں۔ نئے کیسز کے معاملے میں قومی راجدھانی دہلی بھی آگے۔ سنگین ہوتی صورتحال پر وزیراعلیٰ کیجریوال کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد کووڈ مریضوں کیلئے بستروں میں اضافے کااعلان۔ جھارکھنڈ میںپرائیویٹ اسپتالوں کے۵۰؍ فیصدبستر کورونا سے متاثرین کیلئے مختص
ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، نیپال، مالدیپ اور سری لنکا میں روز بروز متاثرین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ