سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان حاجی ملنگ باباؒ کے مزار شریف میں داخل ہو کر وزیر اعلیٰ نے مہا آرتی کی جبکہ اپوزیشن لیڈر امبا داس دانوے نے پہاڑ پر پہنچ کر شندے سر کار کے ہندوتوا کو نقلی بتایا
دیونار گراؤنڈ پر دعوتِ اسلامی کے اجتماع میںہزاروں افراد کی شرکت ۔ عشق رسولؐ کی برکت ،علم دین کی اہمیت ،نشہ کے تباہ کن اثرات اورتربیتِ اولاد وغیرہ پر اظہارخیال۔شیئرآٹورکشا والوںنے خدمت کے جذبے سے مفت میں اپنی خدمات مہیا کروائیں
ایم بی بی ایس طالبہ کے قتل کیس میںپولیس کو شبہ۔غوطہ خوروں کی ٹیم کوکامیابی ملنے کی امید ، کہا :سمندر میں کچھ نہ کچھ ضرور ملے گا
ملبارہل ،نیپینسی روڈ،پیڈرروڈ ،آگری پارہ ، تاڑدیواور مہالکشمی وغیرہ کے شہریوں کو سہولت ہوگی
مکینوں میں شدید بے چینی ۔ اس سے قبل بھی انہدام اوربازآبادکاری کا نوٹس دیا جاچکا ہے۔ اسسٹنٹ میونسپل کمشنر کا دعویٰ ہے کہ ان جھوپڑوں سے آمدورفت میں کافی پریشانی ہورہی ہے
عام بجٹ میں اقلیتی اسکیموں کے فنڈ میں کمی پرانقلاب کے سوال پر وزیر مالیات کا جواب
انتظامیہ نے تاخیر سے پہنچنے کا الزام لگاتے ہوئےانہیں وہاں سے باہر نکالنے کی کوشش کی تو لڑکیوں نے احتجاج شروع کردیا، احتجاج پرکارروائی
چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس کے۴؍ پلیٹ فارم کی ۲۴؍ڈبوں کی ٹرینوں کیلئےتوسیع کی خاطر ۱۰؍کروڑاوربیلاپور- سی ووڈ-اُرن لائن کیلئے ۲۰؍کروڑ،وکھرولی اوردیوا میںروڈاوور بریج کیلئے ۹؍کروڑمختص
اندھیری اور ولے پارلے کے درمیان گوکھلےبریج کاتعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے لیکن عوام کی پریشانیاں اب بھی برقرار ہیںبلکہ ان کے جلد ختم ہونے کی امید بھی نہیں کی جاسکتی ہے۔