زبان کو زندہ رکھنے کیلئے ادب کے ساتھ ہی نفسیات، طب، سائنس اورٹیکنالوجی کو بھی اپنے دامن میں جگہ دینی ضروری ہے، اس خیال کے ساتھ جہاں انگریزی زبان کا عروج ہوا، وہیں اردو کے زوال کاآغاز ہو گیا۔ رہی سہی کسر اس تشہیر نے پوری کی کہ اُردو سے روزی روٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا،اس کیلئے انگریزی ضروری ہے
اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ ہی ملک کے دانشور طبقے کا بھی یہی خیال ہے کہ اس میں غریبوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کو بری طرح انداز کیا گیا ہے
مسلمانوں کو قلیل مدتی حل کی نہیں بلکہ سیاسی طور پر مخالف اور ثقافتی طور پر پولرائزڈ ہوچکے معاشرہ میں اپنے وجود کی بقا کیلئے طویل مدتی منصوبے اور حکمت عملی کی ضرورت ہے