EPAPER
جنگ کا انجام کبھی خوشگوار نہیں ہوتا، جنگ چاہے کسی بھی نام سے ہو مذہب، زمین، نسل یا سیاست، اس کا نتیجہ ہمیشہ خون، آنسو اور بربادی کی شکل میں نکلتا ہے۔
June 22, 2025, 12:03 pm IST
شہر ناپُرساں کی گلیوں میں وقت کی چال کبھی یکساں نہ تھی۔ دھوپ یہاں جھک کر چلتی تھی، جیسے روشنی کا بوجھ اسے تھامے ہوئے ہو۔ تنگ گلیوں میں خواب تار تار ہوتے تھے اور لوگ زمین پر قدم رکھتے ہوئے بھی ڈرتے تھے، جیسے ہر چال ایک قرض ہو۔
June 16, 2025, 4:45 pm IST
ہندی کے معروف ادباء و شعراء کے مطابق ہندی ادب میں موضوعات کا فقدان نہیں ہے۔
June 16, 2025, 4:36 pm IST