اب تک دنیا بھر میں آٹومیٹک کار، بس کے کئی تجربات ہوچکے ہیںاور اب سویڈن کی ایک کمپنی نے اپنے خودکار الیکٹرک ٹرک کا تجربہ کرکے کامیاب پیشقدمی کی ہے۔
سیلٹوس ہو یا سونیٹ، کارنیول ہو یا کیرینس ان گاڑیوں نے کِیا کو ہندوستان میں اپنا مقام بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔کمپنی نے اب اپنی پہلی الیکٹرک کار ’ای وی ۶‘ کو ہندوستانی بازار میں متعارف کرادیا ہے
پرانی کار فروخت کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔ اگر آپ بھی اپنی پرانی کار کو اچھی قیمت پر فروخت کرنا چاہتےہیں تو درج ذیل باتوں کا آپ کو خیال رکھنا چاہئے۔
ٹاٹا موٹرس نے ۲۰۲۰ء میں اپنی الیکٹرک کار ’ نیکسن ای وی‘ کو بازار میں اُتارا تھا۔اس الیکٹرک ایس یو وی نے دن گزرنے کے ساتھ اب ملک بھر میں کافی مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
ٹی وی ایس موٹر کمپنی ، ہندوستانی دوپہیہ گاڑیوں کے بازار کے ۱۲۵؍ ی سی سیگمنٹ میں اپنی حصہ داری بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں۔ کمپنی اس زمرہ میں نوجوان خریداروں کو اپنی جانب راغب کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔
اگر آپ نے حال ہی میں ڈرائیونگ سیکھی ہے اور گاڑی چلارہے ہیں تو آپ کو کئی احتیاطی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔