EPAPER
گلدان میں سجے تازے اور مصنوعی پھول گھر کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں۔ گھروں میں گلدان بیڈروم، برآمدہ اور ٹی وی لاؤنج کے کونوں میں سجے نظر آتے ہیں جس سے گھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ گلدان میں سجے پھولوں کا ایک گلدستہ یا تازہ پھول پتوں پر مشتمل ایک ٹوکری کو ڈائننگ ٹیبل کے درمیان میں سجا دینے سے نہ صرف کمرے کے حسن میں اضافہ کیا جاسکتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ کھانے کے لطف کو بھی دوبالا کرنے میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ تصویر: آئی این این
۱۲؍ سافٹ اسکلز جن کی ہمیشہ مانگ رہے گی
ہندوستان: بکروں کی ۱۲؍ نسلیں اور ان کی خصوصیات
صحتمند رہنے کیلئے اس موسم کی ۶؍ سبزیوں کو اپنی غذا میں ضرور شامل کیجئے
اُبلے ہوئے انڈوں کو فریج میں اس طرح رکھنا چاہئے
ممبئی کے ریئل اسٹیٹ کی چمک میں فلمی ستاروں کی چمک
’’افواہوں‘‘ نے کئی فلمی ستاروں کی جان لی ہے
ساحر لدھیانوی کے بارے میں ۱۳؍ دلچسپ حقائق
آر بی آئی نے اے ٹی ایم کے لیے بنائے نئے اصول
ہندوستان کی سات بڑی سونے کی کانیں، ہر سال نکلتا ہے سونا
ہندوستان کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ: ۱۵؍ غیر معروف اور دلچسپ حقائق
فارمولاوَن کے ڈرائیورس دولت سے مالامال
کیا وراٹ کوہلی سچن تینڈولکر کے ۵؍ بڑے ریکارڈ توڑ پائیں گے؟
خواتین ورلڈ کپ کی کہانی، ۱۳؍ریکارڈس کی زبانی
پیٹرولیم جیلی: سردی کے موسم میں جلد کو لاحق مسائل سے تحفظ فراہم کرتی ہے
بے خوابی کے مسئلے سے نجات پانے کیلئے اِن باتوں پر عمل کریں
کیلے کا سبز پتہ بے شمار خوبیوں سے بھرپور ہے
دنیا کی۱۰؍ قدیم ترین چلنے والی ٹرینیں
جنگل سفاری کے شوقین افراد کیلئے یہ نیشنل پارکس بہترین تجربہ ہیں
منی پلانٹ کی جڑوں کو مضبوط بنانے کے سات کارآمد نسخے