Inquilab Logo Happiest Places to Work

بزنس

حادثے کے بعد ایئر انڈیا نے کرائے کی قیمتوں میں کمی کردی

حادثے کے بعد ایئر انڈیانے کرائے کی قیمتوں میں کمی کردی، دہلی سے ایمسٹرڈیم کا ٹکٹ ۶۶؍ ہزار سے ۲۶؍ ہزار روپے۔

June 21, 2025, 6:30 pm IST

حادثے کے بعد ایئر انڈیا نے کرائے کی قیمتوں میں کمی کردی

سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کی رقم میں ۳؍ گنا اضافہ

مودی سرکار تنقیدوں کی زد پر،سوشل میڈیا پر صارفین نے مذاق اڑایا کہ ’’پہلے ۱۵؍ لاکھ آنے تھے، اب ۴۵؍ لاکھ آئیں گے۔‘‘

June 21, 2025, 11:07 am IST

سوئس بینکوں میں ہندوستانیوں کی رقم میں ۳؍ گنا اضافہ

پیوش گوئل کی انڈیا گلوبل فورم میں شرکت

مرکزی وزیر نے اہم شعبوں میں دو طرفہ فوائد کو مضبوط کرنے کیلئےخاکہ پیش کیا۔ ٹیکنالوجی اور نقل و حرکت میں قابل عمل تعاون کی راہ ہموار کی۔

June 21, 2025, 11:03 am IST

پیوش گوئل کی انڈیا گلوبل فورم میں شرکت

بزنس

کرناٹک میں طوطاپری آم پر پابندی سے کسان پریشان، حکومت سے مدد مانگی

کسانوں کا الزام ہے کہ آندھرا پردیش نے کرناٹک سے طوطا پری آموں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سے آموں سے بھرے ٹرک پھنس گئے ہیں۔

June 20, 2025, 11:23 am IST

کرناٹک میں طوطاپری آم پر پابندی سے کسان پریشان، حکومت سے مدد مانگی

سہارنپور ڈیولپمنٹ اتھاریٹی ۳۱؍گاؤں میں ترقیاتی کام کرے گی

سرکٹ ہاؤس میں ڈیویژنل کمشنر اتل کمار رائے کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں عوامی نمائندوں اور تاجروں نے شرکت کی۔

June 20, 2025, 11:23 am IST

سہارنپور ڈیولپمنٹ اتھاریٹی ۳۱؍گاؤں میں ترقیاتی کام کرے گی

سکوں کوکو ئی پوچھنے والا نہیں، یوپی آئی نے کھنک ختم کر دی!

جب سے یوپی آئی کا رواج بڑھا ہے، سکوں کو پوچھنے والے کم ہو گئے ہیں،ان کا سر کولیشن گر گیا ہے۔

June 20, 2025, 11:23 am IST

سکوں کوکو ئی پوچھنے والا نہیں، یوپی آئی نے کھنک ختم کر دی!

بزنس

مکیش امبانی کی پیپسی اور کوکاکولا کو ٹکر دینے کی تیاری

کمپنی تقریباً۱۰؍ سے۱۲؍نئے کارخانے کھولنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کچھ کارخانے کمپنی خود بنائے گی اور کچھ میں دوسری کمپنیوں کے ساتھ اشتراک کرے گی۔

June 20, 2025, 11:23 am IST

مکیش امبانی کی پیپسی اور کوکاکولا کو ٹکر دینے کی تیاری

ہندوستان میں امیزون کا سرمایہ کاری کا منصوبہ

۲؍ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی مدد سے آپریشنل انفراسٹرکچر کو وسعت دی جائے گی، اپ گریڈ کیا جائے گا۔

June 20, 2025, 11:32 am IST

ہندوستان میں امیزون کا سرمایہ کاری کا منصوبہ

فالکن ۲۰۰۰؍ بزنس جیٹ اب ہندوستان میں بنیں گے

انل امبانی کی کمپنی نے فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے ساتھ معاہدہ کیا۔

June 19, 2025, 11:39 am IST

فالکن ۲۰۰۰؍ بزنس جیٹ اب ہندوستان میں بنیں گے
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK