EPAPER
فلم ’’سردار جی ۳‘‘ پر جاری تنازع کے دوران ہندوستان کے فلمی اداروں نے دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کرنے اور انہیں بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ فلم میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کوکاسٹ کرنے پر تنازع کھڑا ہوا ہے۔
June 24, 2025, 3:40 pm IST
دلجیت دوسانجھ کو اپنی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامرکو کاسٹ کرنے پر تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلجیت نے کہا کہ ’’ہمیں ملک سے ہٹ کر کچھ سوچنا چاہئے۔‘‘
June 23, 2025, 9:56 pm IST
اشان کھٹر نے کہا کہ فلم فیسٹیول میرے لئے سیکھنے کی جگہ ہے۔ انہوں نے فلموں سے اپنی رغبت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’میں دن میں ۶؍ فلمیں دیکھتا ہوں۔ جہاں فلمیں لوگوں کیلئے سیکھنے کا ذریعہ ہیں وہیں میں فلموں سے ہمیشہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔‘‘
June 23, 2025, 9:02 pm IST
مکیش کھنہ نے کہا کہ ’’شکتی مان‘‘ صرف رنویر سنگھ کے ساتھ ممکن ہے۔ تاہم، فلمساز نےرنویر سنگھ کو بطور ہیرو کاسٹ کرنے کی تصدیق نہیں کی۔
June 23, 2025, 8:04 pm IST
کمال امروہی اور مینا کماری کی زندگی پر مبنی فلم ’’کمال اور مینا‘‘میں کیارا ڈوانی، مینا کماری کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔
June 23, 2025, 6:52 pm IST
جے کے رولنگ نے ہیری پوٹر کی نئی ویب سیریز کی اسکرپٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے ابتدائی ایپی سوڈز پڑھے ہیں جو مجھے بہت اچھے لگے۔‘‘
June 23, 2025, 5:04 pm IST