اگر کوئی شخص قیمت سے صدقۂ فطر ادا کرنا چاہتا ہے تو جہاں وہ شخص رہتا ہے وہیں کے اعتبار سے قیمت کا لحاظ ہوگا ۔احادیث میں صدقۂ فطر وزن کے اعتبار سے چار اقسام کی چیزوں سے ادا کرنے کا ذکر ملتا ہے۔ ایک کشمش سے، دوسرے چھوارے سے، تیسرے جو َ سے اور چوتھے گندم سے
اس دن اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس کے بعد آئندہ رمضان تک برکتوں والا جمعہ نصیب نہیں ہوگا، اس لحاظ سے جس قدر اس دن ہو سکے اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہئے
گزشتہ ۷۴؍سال سے اسرائیل کی صیہونی حکومت مظلوم فلسطینی عوام پر مختلف انداز سے مظالم اور زیادتیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔