Inquilab Logo Happiest Places to Work

صحتمند رہنے کیلئے اس موسم کی ۶؍ سبزیوں کو اپنی غذا میں ضرور شامل کیجئے

Updated: May 23, 2025, 2:32 PM IST | Aliya Sayyed

موسم گرما کی مختلف بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں؟ صحتمند رہنے کیلئے اس موسم کی ۶؍ سبزیوں کو اپنی غذا میں ضرور شامل کیجئے۔ تمام تصاویر: آئی این این، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام۔

X (۱) کھیرا (Cucumber)پانی سے بھرپور جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔معدے کی تیزابیت کم کرتا ہے۔جلد کو صاف اور تازہ رکھتا ہے۔خون میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
1/6

(۱) کھیرا (Cucumber)پانی سے بھرپور جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔معدے کی تیزابیت کم کرتا ہے۔جلد کو صاف اور تازہ رکھتا ہے۔خون میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

X (۲) لوکی (Bottle Gourd)ہلکی پھلکی اور زود ہضم سبزی ہے۔ لوکی وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔یہ دل اور جگر کی صحت کیلئے مفید ہے۔لوکی سے جلد کو قدرتی چمک ملتی ہے۔لوکی دماغ اور جسم کو سکون دیتی ہے۔
2/6

(۲) لوکی (Bottle Gourd)ہلکی پھلکی اور زود ہضم سبزی ہے۔ لوکی وزن کم کرنے میں مددگار ہے۔یہ دل اور جگر کی صحت کیلئے مفید ہے۔لوکی سے جلد کو قدرتی چمک ملتی ہے۔لوکی دماغ اور جسم کو سکون دیتی ہے۔

X (۳) کریلا (Bitter Gourd)خون صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔شوگر لیول کنٹرول کرتا ہے۔ریلا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔کینسر سے بچاؤ میں مددگار ہوتا ہے۔بالوں اور جلد کی صحت کیلئے مفید ہے۔
3/6

(۳) کریلا (Bitter Gourd)خون صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔شوگر لیول کنٹرول کرتا ہے۔ریلا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔کینسر سے بچاؤ میں مددگار ہوتا ہے۔بالوں اور جلد کی صحت کیلئے مفید ہے۔

X (۴) ٹماٹر (Tomato)ٹماٹر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈک دیتا ہے.ٹماٹر دھوپ سے ہونے والے نقصان اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔ٹماٹر مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
4/6

(۴) ٹماٹر (Tomato)ٹماٹر وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے۔اس کا استعمال جسم کو ٹھنڈک دیتا ہے.ٹماٹر دھوپ سے ہونے والے نقصان اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔ٹماٹر مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔

X (۵) پالک (Spinach)آئرن، کیلشیم اور وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔توانائی بخشتا ہے اور تھکن کم کرتا ہے۔پالک کا استعمال بینائی کیلئے مفید ہے۔پالک کھانا دل کی صحت کیلئے اچھا ہوتا ہے۔پالک بے وقت کھانے سے روکتی ہے۔
5/6

(۵) پالک (Spinach)آئرن، کیلشیم اور وٹامنز سے بھرپور ہوتا ہے۔توانائی بخشتا ہے اور تھکن کم کرتا ہے۔پالک کا استعمال بینائی کیلئے مفید ہے۔پالک کھانا دل کی صحت کیلئے اچھا ہوتا ہے۔پالک بے وقت کھانے سے روکتی ہے۔

X (۶) شلجم (Turnip)شلجم جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔معدے کی جلن کو کم کرتا ہے۔یہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے۔ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے یہ بہترین سبزی ہے۔شلجم خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔
6/6

(۶) شلجم (Turnip)شلجم جسم کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔معدے کی جلن کو کم کرتا ہے۔یہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے۔ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے یہ بہترین سبزی ہے۔شلجم خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK