Inquilab Logo

کرینہ کپور،تبو اور کریتی سینن کی فلم ’دی کریو‘۲۲؍ مارچ۲۰۲۴ءکو ریلیز ہوگی

Updated: July 03, 2023, 5:26 PM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کی فلم دی کریو ۲۲؍ مارچ ۲۰۲۴ءکو ریلیز ہو سکتی ہے۔

Kareena Kapoor, Tabu y Kirti Sanon se verán juntas en la película `The Crew`
فلم’دی کریو‘ میں کرینہ کپور،تبو اور کرتی سینن ایک ساتھ نظر آئیں گی

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کی فلم دی کریو ۲۲؍ مارچ ۲۰۲۴ءکو ریلیز ہو سکتی ہے۔ریا کپور اور ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ، دی کرو میںکرینہ کپور، تبو،کریتی سینن، کپل شرما اور دلجیت دوسانج نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔’دی کریو‘کی کہانی ۳؍محنتی خواتین کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی سےپریشان ہیں اور زندگی میں کچھ نیا کرنے کی تلاش میں ہیں، لیکن تقدیر انہیں بار بار اسی صورت حال کے سامنے لاتی ہے، جہاں سے وہ بھاگنا چاہتے ہیں؟ ’دی کریو‘کی کہانی ندھی مہرا اور میہول سوری نےلکھی ہے۔ وہیں اس فلم کو راجیش کرشنن ڈائریکٹ کررہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم ’دی کریو‘مارچ ۲۰۲۴ءکوریلیز ہو سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK