Inquilab Logo

چودہ ہدایتکاروں کیساتھ دھرما پروڈکشن کا نیا اعلان

Updated: March 08, 2021, 11:47 AM IST | Agency | Mumbai

گزشتہ ۴؍دہائیوں میں دھرما پرڈوکشن نے ۲۰؍ قلمکاروں کو ترغیب دے کر فلمی شائقین سے جوڑنے والی کہانیاں لکھوائی ہیں اور اس کے ذریعہ ہٹ فلمیں بھی بنائی ہیں۔

Picture.Picture:INN
علامتی تصویر۔تصویر :آئی این این

گزشتہ ۴؍دہائیوں میں دھرما پرڈوکشن نے ۲۰؍ قلمکاروں کو ترغیب دے کر فلمی شائقین سے جوڑنے والی کہانیاں لکھوائی ہیں اور اس کے ذریعہ ہٹ فلمیں بھی بنائی ہیں۔ دھرما پروڈکشن کا ہدف ا س سے سبھی آگے جانے کا ہے اور اس نے ۱۴؍ڈائریکٹرس کے ساتھ نئے انداز میں خود کو پیش کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ باصلاحیت ہدایتکار فلم سے لے کر ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرپروڈکشن ہاؤس کیلئے فلمیں بنائیں گےجوکہ ڈراما، رومانس، ایڈوینچر، سائیکولوجیکل تھرلر، کامیڈی وغیرہ کی کہانیو ںپر مبنی ہوں گی۔ خیال رہے کہ کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے ذریعہ بالی ووڈ کو کئی نئی صلاحیتیں ملی ہیں جن میں ورون دھون ، عالیہ بھٹ ، تارا ستاریا ، سدھارتھ ملہوترا اور انانیا پانڈے کا نام قابل ذکر ہے۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK