Inquilab Logo

صحت یاب ہونے کے بعد پوجا کی سیٹ پر واپسی

Updated: November 25, 2022, 12:19 PM IST | Agency | Mumbai

کچھ وقت پہلے بالی ووڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کا ٹخنہ زخمی ہوگیا تھا اور انہوں نے چھٹیاں لے لی تھیں۔

Pooja Hegde. Picture:INN
پوجا ہیگڑے۔ تصویر :آئی این این

 کچھ وقت پہلے بالی ووڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کا ٹخنہ زخمی ہوگیا تھا اور انہوں نے چھٹیاں لے لی تھیں۔اب پوجا روبہ صحت ہو کر دوبارہ فلمی مصروفیات میں مگن ہوگئی ہیں، یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پر بتائی۔پوجا نے اپنے حالیہ پروجیکٹ کے سیٹ سے بدھ کو ایک ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا، انہوں نے کہا کہ شوٹنگ پر واپس آگئی ہوں۔  خیال رہے کہ روہت شیٹی کی نئی آنے والی فلم سرکس میں بھی پوجا ہیگڑے نے رنویر سنگھ اور جیکلین فرنانڈیز کے ساتھ کام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK