Inquilab Logo

اُروشی روتیلا کا انسٹاپر۴۶؍ ملین فالوور ہونے پر خوشی کا اظہار

Updated: March 15, 2022, 12:54 PM IST | Agency | Mumbai

لی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر۴۶؍ ملین فالوور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Urvashi Rautela. Picture:INN
بالی ووڈ کی اداکاراُروشی روتیلا ۔ تصویر: آئی این این

 بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر۴۶؍ ملین فالوور ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔   اروشی کے انسٹاگرام پر۴۶؍ ملین فالوورس ہو چکے ہیں۔ اُروشی نے تمام مداحوں کو خود کا ایک حیرت انگیز ورزش ویڈیو شیئر  کر کے کا شکریہ ادا کیا ۔ اروشی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک فٹنیس ویڈیو پوسٹ کیا، جس میں وہ۶۰؍ کلوگرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز کرتی نظر آرہی ہیں ۔   اُروشی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پوسٹ کو۶۰؍  کلو گرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز تھینکوہیش ٹیگ ۴۶؍ ملین لو یو ‘  کے طور پر کیپشن دیا ہے ۔ اروشی جلد ہی جیو اسٹوڈیو کی ویب سیریز ’انسپکٹر اویناش‘ میں رندیپ ہڈا کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ۔ اروشی دو لسانی تھرلر فلم ’بلیک روز‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے علاوہ ’تھروٹو پائل۲‘ کے ہندی ری میک میں بھی نظر آئیں گی۔ اروشی سراوانا کے ساتھ ’دی لیجنڈ‘ کے ساتھ تمل فلم میں ڈیبیو کریں گی۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK