Inquilab Logo

وکی کوشل اور ان کی ٹیم کی مراٹھی شو میں شرکت

Updated: December 04, 2022, 11:11 AM IST | Mumbai

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی آنے والی فلم ’گووندا نام میرا‘ کی تشہیر کیلئے مختلف شوز میں شرکت کررہےہیں۔

vicky kaushal
وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل اپنی آنے والی فلم ’گووندا نام میرا‘ کی تشہیر کیلئے مختلف شوز میں شرکت کررہےہیں۔ اپنی فلم کی تشہیری مہم کے دوران انہوں نے مراٹھی زبان کے مشہور مزاحیہ شو ’چلاہوا یہو دیا ‘ میں شرکت کی  ۔ وکی کوشل اور ان کی ٹیم نےشو کے اداکاروں اور مداحوں کے ساتھ موج مستی کی اور رقص بھی کیا۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK