• Tue, 25 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

بالی ووڈ کے ’’کھلاڑی‘‘ اکشے کمار کے متعلق ۱۲؍ دلچسپ اور غیر معروف حقائق

Updated: Aug 28, 2025, 5:22 PM IST | Aliya Sayyed

اکشے کمار (Akshay Kumar) کا شمار بالی ووڈ کے مشہور اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ ۹؍ ستمبر ۱۹۶۷ء کو ممبئی میں پیداہوئے تھے۔ جانئے ان کے متعلق چند دلچسپ اور غیر معروف باتیں۔ تمام تصاویر: آئی این این، ایکس، یوٹیوب، انسٹاگرام

X اکشے کمار کا اصل نام راج ہری اوم بھاٹیہ ہے۔ تاہم،انہوں نے۱۹۸۷ء کی فلم ’’آج‘‘ کے ہیرو اکشے کے نام سے متاثر ہوکر اپنا نام تبدیل کیا تھا۔ ان کا ماننا تھا کہ اکشے نام ان کے اداکاری کے کریئر کیلئے خوش بخت ثابت ہوگا۔
1/12

اکشے کمار کا اصل نام راج ہری اوم بھاٹیہ ہے۔ تاہم،انہوں نے۱۹۸۷ء کی فلم ’’آج‘‘ کے ہیرو اکشے کے نام سے متاثر ہوکر اپنا نام تبدیل کیا تھا۔ ان کا ماننا تھا کہ اکشے نام ان کے اداکاری کے کریئر کیلئے خوش بخت ثابت ہوگا۔

X اکشے کمار’’کھلاڑی کمار‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ ’’کھلاڑی‘‘ ان کی پہلی کامیاب فلم ثابت ہوئی تھی جس نے بطور اداکار ان کی شہرت میں اضافہ کیا تھا۔ انہوں نے ’’کھلاڑی‘‘ نام کی کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
2/12

اکشے کمار’’کھلاڑی کمار‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ ’’کھلاڑی‘‘ ان کی پہلی کامیاب فلم ثابت ہوئی تھی جس نے بطور اداکار ان کی شہرت میں اضافہ کیا تھا۔ انہوں نے ’’کھلاڑی‘‘ نام کی کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔