Inquilab Logo Happiest Places to Work

ملک بھر میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج

Updated: Dec 20, 2019, 10:11 PM IST | Ahmed Raza

متنازع اور غیر آئینی شہریت قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ عوام حکومت سے اس قانون کو واپس لینے کا مانگ کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں عوام سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔

X گورکھپور، اتر پردیش میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
1/8

گورکھپور، اتر پردیش میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے عوام پر اترپردیش پولیس نے لاٹھی چارج کیا
2/8

شہریت قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے عوام پر اترپردیش پولیس نے لاٹھی چارج کیا

X گوہاٹی کی تنظیم ایس ایس پی کے کارکنان کا شہریت قانون کیخلاف احتجاج
3/8

گوہاٹی کی تنظیم ایس ایس پی کے کارکنان کا شہریت قانون کیخلاف احتجاج

X لکھنؤ میں سیکوریٹی فورسیز تعینات
4/8

لکھنؤ میں سیکوریٹی فورسیز تعینات

X نئی دہلی میں شہریت قانون کیخلاف چندر شیکھر آزاد اور عوام کا احتجاج
5/8

نئی دہلی میں شہریت قانون کیخلاف چندر شیکھر آزاد اور عوام کا احتجاج

X کولکاتہ میں شہریت قانون کیخلاف طلبہ کا احتجاج
6/8

کولکاتہ میں شہریت قانون کیخلاف طلبہ کا احتجاج

X ایودھیا میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج
7/8

ایودھیا میں شہریت قانون کیخلاف عوام کا احتجاج

X نوی ممبئی میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج
8/8

نوی ممبئی میں شہریت قانون کیخلاف احتجاج

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK