EPAPER
’’بس دادی اتنی سی بات.... مَیں تو جھوٹ بولتا ہی نہیں ہوں.... امی کہتی ہیں اگر تم نے جھوٹ کہا تو تمہیں زبان پر چٹکے دوں گی.... بابا دادی کو بتائیں میں تو جھوٹ کہتا ہی نہیں....‘‘ آمنہ بی نے شفقت سے روحیل کی پیشانی پر بوسہ دیا۔
April 02, 2025, 11:22 am IST
موبائل سنبھالئے، پرس سنبھالئے، خود کو سنبھالئے … بازار میں یہ آواز بار بار سنائی دے رہی تھی۔ پلٹ کر دیکھا تو ایک صاحب چلتے جارہے تھے اور پکارتے جارہے تھے۔ میرے مڑ کر دیکھنے پر کہنے لگے کہ بھیڑ کا فائدہ اٹھا کر موبائل اور پاکٹ مارنا چوروں کا پیشہ ہے۔ ہوشیار کرانا ہمارا کام ہے۔
March 29, 2025, 10:23 am IST
صدقۂ فطر کا معنی اوراُس کا حکم : فطر کالفظ افطار سے ہے صدقہ ٔ فطر کو زکاۃ الفطربھی کہاجاتاہے کہ وہ رمضان کے روزہ پورے ہونے کے بعد دیا جاتا ہے کیونکہ روزہ دار کے روزہ کی حالت میں سرزد ہونے والی خطاؤں سے پاکیزگی اورمساکین کے لئے کھانے کا باعث ہے (ابن ماجہ )
March 29, 2025, 10:22 am IST
سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص قیامت کو اس طرح دیکھنا چاہتا ہو جیسے وہ (اپنی) آنکھوں سے دیکھ رہا ہے تو اسے إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ پڑھنی چاہئے۔
March 29, 2025, 10:10 am IST
عید بس آتی ہی ہوگی۔ چونکہ ہر سال آتی ہے اس لئے، روایتی تیاری ہر خاص و عام کرتا ہے مگر بہت کم لوگ ہیں جو عید کا حق ادا کرنے کی بابت سوچتے ہیں۔کبھی سوچا ہے عید کا حق کیا ہے؟ سوچئے گا، اس کیلئے وقت نکالئے گا!!
March 29, 2025, 9:34 am IST
ماہِ مبارک کے الوداعی ایام ہم سے یہ تقاضا کررہے ہیں کہ عبادات اور اعمال صالحہ کے معمولات رمضان کے بعد بھی ہماری زندگی میں جاری رہنے چاہئیں۔ رمضان تو درحقیقت ضبط نفس اور تزکیۂ نفس کا مہینہ ہے، تزکیے کا یہ عمل زندگی کے ہر لمحے اور بندگی کے ہر موڑ پر جاری رہنا چاہئے۔
March 28, 2025, 12:00 pm IST