EPAPER
ہندوستانی سنیما کے لیے ایک اہم اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ مراٹھی زبان کی تھرلر فلم ’’گوندھل‘‘ نے آسکر ۲۰۲۷ء کے بین الاقوامی فیچر فلم زمرے کی اہلیتی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز (اے ایم پی اے ایس ) کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دنیا بھر کی ۱۰۴؍ فلمیں شامل کی گئی ہیں۔
November 24, 2026, 6:03 PM IST
