Inquilab Logo Happiest Places to Work

Anthony Blanken

امریکہ: بلنکن کا اسرائیل دورہ، جنگ بندی پر ناکامی، الہان عمر کی سخت تنقید

مینیسوٹا سے ڈیموکریٹک نمائندہ الہان عمر نے شکاگو میں جاری ڈیموکریٹک نیشنل کنوینشن کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی اسٹیٹ سیکریٹری انتونی بلنکن پر شدید تنقید کی جو حال ہی میں مشرق وسطیٰ کے دورے سے بے نیل و مرام لوٹے ہیں۔ عمر نے اپنے بیان میں بلنکن کی ناکامی کو ان کی بے عزتی قرار دیا اور امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیار فراہمی کو جنگ روکنے میں سب سے بڑی رکاوٹ کے طور پر پیش کیا۔

August 22, 2024, 9:43 PM IST

ایران ایک سے ۲؍ ہفتے میں جوہری بم بنا سکتا ہے: امریکہ کادعویٰ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ایران کی جوہری اہلیت پر یہ پیش رفت مسعودپیزشکیان کے صدر بننے کے بعد شروع ہوئی ہے۔

July 21, 2024, 10:52 AM IST

ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد میں تشویشناک اضافہ، امریکی رپورٹ میں انکشاف

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف تشدد، نفرت انگیز تقاریر، تبدیلی مذہب قوانین اور مذہبی اقلیتوں کے گھروں اور عبادت گاہوں کو مسمار کرنے میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔‘‘

June 27, 2024, 3:23 PM IST

غزہ جنگ: حماس نے اقوام متحدہ کی قرارداد قبول کرلی، تفصیلات پر گفتگو کیلئے تیار

گزشتہ دن رات دیر گئے حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی قرارداد قبول کرلی ہے اور اس پر مزید بات چیت کیلئے تیار ہے۔ تاہم، حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے اس کی شرطیں پوری کی جائیں یعنی غزہ سے اسرائیلی افواج کا مکمل انخلاء ہو۔

June 11, 2024, 3:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK