Inquilab Logo

Bankrupt

یمن کے ۵ء۴؍ ملین بچے تعلیم سےمحروم ہیں: سیودی چلڈرن

چیریٹی سیو دی چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ یمن میں ۹؍ سال پرانی خانہ جنگی کےسبب وہاں کے ۵ء۴؍ ملین بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔ ادارے کے سروے کے مطابق یمن کی ایک تہائی آبادی میں سے ہر گھر کا ایک بچہ تعلیم سے محروم ہے۔ یمن میں سیو دی چلڈرن کے ڈائریکٹر محمد منا نے کہا کہ ہماری حالیہ تحقیق پر فوری عمل اور ان بچوں اور ان کے مستقبل کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔

March 25, 2024, 8:14 PM IST

امریکی کمپنی’ وی ورک‘ دیوالیہ ہوگئی !

اس ’کو-ورکنگ‘ کمپنی نے تحفظ کیلئے درخواست دی ہے ۔قرض کم کرنے اور بیلنس شیٹ درست کرنے کا عمل بھی شروع کردیا ہے۔ ہندوستان میں کاروبار متاثر نہ ہونے کا دعویٰ۔

November 08, 2023, 12:48 PM IST

غربت سے نمٹنے میں ہندوستان کی مثبت پیش رفت

عالمی ادارہ نے ۰۶-۲۰۰۵ء سے ۲۱-۲۰۲۰ء تک کی رپورٹ پیش کی، ہندوستان اُن ۲۵؍ ممالک میں شامل جنہوں نے غربت کے کثیرجہتی انڈیکس میں نمایاں پیش رفت درج کی ، کمبوڈیا، چین، کانگو،انڈونیشیا اور مراقش بھی فہرست میں  شامل

July 12, 2023, 12:16 PM IST

عمر خالد کو ایک ہزار دن تک قید میں رکھنا ذہنی دیوالیہ پن کی دلیل ہے

عمر خالد کی رہائی کیلئے منعقدہ پریس کانفرنس میں رویش کمار اورمنوج جھا سمیت اہم شخصیات کااظہار خیال

June 11, 2023, 11:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK