EPAPER
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی اور ان کی کمپنیوں کے نمائندوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدیداروں سے ملاقات کی تاکہ بیرون ملک رشوت ستانی کی تحقیقات میں ان کے خلاف مجرمانہ الزامات کو برخاست کیا جائے۔
May 05, 2025, 5:35 PM IST
ڈانی گروپ نے منگل کو آسام میں۵۰؍ہزارکروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جو ہوائی اڈوں، ایروسٹی، سٹی گیس کی تقسیم، ٹرانسمیشن، سیمنٹ اور سڑک کے منصوبوں میں ہوگا۔
February 26, 2025, 10:57 AM IST
امریکی مارکیٹ ریگولیٹر نے نیویارک کی ایک عدالت کو مطلع کیا کہ گوتم اڈانی اور ساگر اڈانی کے خلاف شکایت انہیں پہنچانے کیلئے ہندوستان کی وزارتِ قانون سے مدد طلب کی گئی ہے۔
February 19, 2025, 4:00 PM IST
بہت سی ضروری منظوری ملنے کے باوجود کچھ رکاوٹوں کے سبب ونڈ انرجی پروجیکٹ کو روک دیا گیا۔
February 14, 2025, 1:05 PM IST