EPAPER
مغربی مضافات علاقے اندھیری میں گوپال کرشنا گوکھلےبریج کا تعمیراتی کام صد فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ پل اور پل کے دیگر تمام ذیلی کام میونسپل کارپوریشن کی طرف سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن کے اندر یعنی۳۰؍ اپریل۲۰۲۵ءتک مکمل کر لیا جائے گا۔
April 26, 2025, 10:43 PM IST
یہاں مشرق اور مغرب کو جوڑنے والے گوپال کرشن گوکھلے بریج از سر نو تعمیر کے بعد سے مختلف تنازعات کی وجہ سے سرخیوں میں رہا ہے اور اب راہگیر اس پل پربنائی گئی راہداری پر بارش کا پانی جمع ہونے سے پریشانی کی شکایت کررہے ہیں۔
June 29, 2024, 1:32 PM IST
گوکھلے بریج کی از سر نو تعمیر سے دونوں بریج کی اونچائی میں ۲ء۸۳۳؍ میٹر کا فرق آگیا ہے۔
April 15, 2024, 11:48 AM IST
بریج شروع ہونے سے عوام کو راحت لیکن مختلف خامیوں کی وجہ سے لوگ ناخوش۔ گھوکھلے بریج سے متصل برفی والا فلائی اوور کی اونچائی میں ۲؍ میٹر کا فرق، ایک پُل سے دوسرے پر جانا ناممکن۔
February 27, 2024, 9:47 AM IST