Inquilab Logo

IRAN

مودی کی ریلی میں پیاز کا نعرہ لگانے والے نوجوان کی شرد پوار سے ملاقات

کرن سانَپ نے وزیراعظم کی تقریر کے دوران آواز بلند کی تھی ’ پیاز پر بات کیجئے‘ جس کے بعد مودی کو پیاز کے تعلق سے بیان دیناپڑا تھا۔

May 18, 2024, 1:50 PM IST

امیٹھی میں کانگریس نے اسمرتی ایرانی کیلئے کرو یا مروجیسی کیفیتپیدا کردی ہے

راہل گاندھی کو ان کی روایتی سیٹ پر ہراکرایرانی جس بلندی پر پہنچ گئی تھیں،کشوری لال شرماسے ہار کر وہ ویسی ہی پستی میں بھی گر سکتی ہیں، کے ایل شرما کو بی جےپی کے لیڈر ’چپراسی‘ کہہ کر ذلیل کر رہے ہیں ایسے میں ایرانی اگر اُسی ’چپراسی‘ سے ہار گئیں تو کانگریس کا مرکزی وزیر سے یہ غیر معمولی انتقام ہوگا۔ اس کیلئے جہاں  پرینکا پوری طرح سرگرم ہیں وہیں مقابلے میں بی جےپی نے بھی پوری طاقت جھونک دی ہے۔

May 18, 2024, 12:13 AM IST

راہل سےعوامی بحث کی تجویز پر مودی خاموش، تیجسوی اور اسمرتی کو میدان میں اتارا

دونوں لیڈروں نے سوال کیا کہ ’’راہل کون ہیں ؟ پی ایم اُن سے بحث کیوںکریںگے؟‘‘جے رام رمیش نے طنز کیا کہ ’’ وزیراعظم مودی ابھی ہمت نہیں جٹا پائے۔‘‘

May 13, 2024, 8:36 AM IST

ایران : پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جمعہ کی صبح۸؍ بجے سے شروع ہوا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ٹھیک۸؍بجے اپنا ووٹ دیا۔

May 11, 2024, 11:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK