Inquilab Logo Happiest Places to Work

JDU

’’جے ڈی یو کو مولانا اور مولویوں کی ضرورت نہیں ‘‘

وقف بل کی حمایت پرجے ڈی یو سےناراض مسلمانوںکے تعلق سے پارٹی کے چیف ریاستی ترجمان اشوک چودھری کا متنازع بیان ،دعویٰ کیا کہ’’ نتیش کمار نے ۲۰؍ سال تک مسلمانوںکا کام کرکے دکھایا ہے، اگر مسلمان نتیش کمار کو اچھاآدمی سمجھتے ہیںتو انہیںووٹ دیں گے ،مولانا اورمولویوں کے کہنے پر نہیں‘‘

April 09, 2025, 10:51 PM IST

جنتا دل یونائیٹڈ نے مرکزی حکومت کو وقف ترمیمی بل سے متعلق ۳؍مشورے پیش کئے

این ڈی اے کی ایک اہم شریک پارٹی جنتا دل یو نے مرکزی حکومت کو وقف ترمیمی بل سے متعلق ۳؍مشورے پیش کئے ہیں۔ جنتا دل یو سے جڑے لیڈران کا کہنا ہے کہ حکومت سے ان کو یقین دلایا گیا ہے کہ جب وقف ترمیمی بل بحث کے دوران آئے گا تو پارٹی کے ذریعہ دیئے گئے مشوروں کو شامل کیا جائے گا۔

March 31, 2025, 9:18 PM IST

’وَن نیشن وَن الیکشن‘ پر جےڈی یو کو بھی اعتراض

گزشتہ روز ہوئی میٹنگ میں جے ڈی یونے بھی سوال اٹھایا کہ ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کیلئے لوازمات کا انتظام کیسے ہوگا؟

January 10, 2025, 11:08 AM IST

وقف بل پر جمعیۃ کی جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کو سخت وارننگ

صدر جمعیۃعلماء مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ وقف بل پاس ہوا تو اس کی ذمہ دار یہ دونوں پارٹیاں بھی ہوں گی۔

November 04, 2024, 9:49 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK