Inquilab Logo

Liverpool

پریمیر لیگ: ایورٹن نے لیورپول کی امیدوں کو جھٹکا دیا

یکطرفہ مقابلے میں ایورٹن نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی،برانتھویٹ اور ڈومینک کالورٹ نے گول کئے۔

April 26, 2024, 11:49 AM IST

اینفیلڈ میں اٹلانٹا کے ہاتھوں لیورپول کی شکست

یوروپا لیگ کے کوارٹر فائنل کے پہلے مرحلے میں اٹلانٹا نے ۰۔۳؍گول سے کامیابی حاصل کی۔

April 13, 2024, 11:19 AM IST

مانچسٹر ڈربی: سٹی نے یونائٹیڈ کو روند دیا

فل فوڈین کے ۲؍ گول کے بعد مانچسٹر سٹی نے اتوار کو `مانچسٹر ڈربی پریمیر لیگ کے تصادم میں روایتی حریف مانچسٹر یونائٹیڈ کو ۱۔۳؍ گول سے شکست دے کر ٹیبل ٹاپرس لیورپول کے ساتھ اپنے خسارے کو صرف ایک پوائنٹ تک کم کیا۔

March 04, 2024, 9:48 PM IST

لیورپول نے چیلسی کو مات دے کر ای ایف ایل کپ پر قبضہ کرلیا

فٹبال کپ کے فائنل میں دونوں جانب سے زبردست مقابلہ ہوا۔ لیورپول کی جانب سے میچ کے ایکسٹرا ٹائم میں ورجل دایک نےگول کیا۔

February 27, 2024, 11:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK