EPAPER
گھرمیں گھس آنے والے نقاب پوش لٹیرےکی ایئرگن حاضردماغی اور بہادری سے چھین لی اور پڑوسیوں کی مدد سے اسے پکڑلیا، ملزم اسی عمارت کے ایک مکین کا ڈرائیور ہے۔
January 01, 2025, 9:42 AM IST
گیٹ وے آف انڈیا کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے متعدد افرادکی جان بچانے میں مجگائوں کے ۴۸؍سالہ بوٹ ماسٹر پائلٹ محمد عارف بامنے نے کلیدی رول ادا کیا تھا ۔انہوں نے اپنی جان پر کھیل کر غرق ہونے والے کشتی کے مسافروں کی جان بچائی تھی ۔
December 21, 2024, 4:22 PM IST
سنیچر کی صبح سے دھند چھائی رہی۔ ممبئی میں گرمی کم ہونے کے ساتھ فضا کی آلودگی میں اضافہ کا خدشہ۔ بوڑھوں اور بیماروں کو احتیاط برتنے کی ضرورت
October 27, 2024, 7:43 AM IST
مجگاؤں، ممبئی کے مجسٹریٹ کورٹ نے ادھوٹھاکرے شیوسینا کے لیڈر سنجے راؤت کو ۱۵؍ دنوں کیلئے جیل کی سزا سنائی تھی۔ سنجے راؤت کو ضمانت دی گئی ہے۔ بی جے پی لیڈر کیریٹ سومایا کی اہلیہ میدھا سومایا نے شیوسینا کے لیڈر کے خلاف یہ ہتک عزت کا کیس درج کیا ہے۔ عدالت نے سنجے راؤت پر ۲۵؍ ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
September 26, 2024, 4:16 PM IST