Inquilab Logo

Mallikarjun Kharge

کھرگے کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی پرکانگریس برہم

الیکشن کمیشن پراپوزیشن لیڈروں کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام، پوچھا کہ کیا این ڈی اے لیڈروں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔

May 13, 2024, 12:05 PM IST

آج چوتھے مرحلے کی پولنگ، پانچویں مرحلے کیلئے انتخابی مہم میں شدت

بنگال میں  وزیراعظم کی ریلیاں، بہار میں روڈ شو۔امیت شاہ رائے بریلی پہنچے، ہندومسلم کارڈ کھیلا۔ ’مودی ،شاہ جیتے تو دلت پھر غلام بن جائیں گے‘۔ پرینکا کاحملہ، ترقی کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

May 13, 2024, 8:17 AM IST

پولنگ ڈیٹا معاملہ: الیکشن کمیشن مطمئن کرنے کے بجائے اُلٹا کھرگے پر برہم

پہلے اور دوسرے مرحلے کی پولنگ کاحتمی ڈیٹا اچھی خاصی تاخیر سے جاری کرنے پر الیکشن کمیشن اپوزیشن لیڈران کی تنقیدوں کی زد پر ہے جو اسے خرد برد کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

May 11, 2024, 7:46 AM IST

’’پولنگ شفاف نہیں‘‘، کانگریس صدر کو تشویش،حلیف پارٹیوں کو مکتوب روانہ کیا

روایت کے برعکس کئی دنوں کی تاخیر کے بعد پولنگ کے اعداد وشمار جاری کرنے پرسخت سوالات، کھرگے نےکہا کہ الیکشن کمیشن کا اعتبار سب سے کم سطح پر ہے۔

May 08, 2024, 8:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK