Inquilab Logo

RAHUL GANDHI

امیٹھی، رائےبریلی میں راہل، پرینکا اور اکھلیش کی مشترکہ ر یلی

متنبہ کیا کہ بی جےپی آئین کو ختم کردیناچاہتی ہے جس سے عوام کے حقوق، ریزرویشن اورسرکاری نوکریاں سب ختم ہوجائیں گی ۔ ’ا نڈیا‘ کے منصوبوں سے عوام کوآگاہ کیا۔

May 18, 2024, 12:25 AM IST

انتخابی مہم زوروں پر، حملوں میں شدت

یوپی کے۴؍ حلقوں میںوزیر اعظم مودی کی ریلیاں، ادیشہ میں ملکارجن کھرگے کا خطاب، پرینکا گاندھی نے رائے بریلی میں زور لگایا۔

May 17, 2024, 7:09 AM IST

پارلیمانی انتخابات اور روزگار کا ایجنڈہ!

انڈیا اتحاد میں شامل کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپنے ہر ایک جلسے میں یہ اعلان کر رہے ہیں کہ اگر مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت تشکیل پاتی ہے تو آئندہ ۱۵؍اگست ۲۰۲۴ء تک تیس لاکھ بیروزگاروں کو ان کی حکومت روزگار دے گی۔ اُدھر آندھرا پردیش میں چندر ا بابو نائیڈو بھی روزگار دینے کا وعدہ کر رہے ہیں۔

May 16, 2024, 12:53 PM IST

’’بی جے پی نے کسانوں اور جوانوں کے ساتھ پورے ملک کو دھوکہ دیا ہے‘‘

جھانسی میں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی مشترکہ ریلی میں سماجوادی لیڈر کا خطاب، کانگریس لیڈر نے لوک سبھا الیکشن کو آئین بچانے کاالیکشن قرار دیا۔

May 15, 2024, 7:00 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK