Inquilab Logo

Scientist

غزہ انتظامیہ نے جنگ میں ہلاک ۱۰۰؍ سے زائد ماہرین تعلیم و محققین کی فہرست جاری کی

غزہ انتظامیہ نے ۷؍ اکتوبر سے اب تک محصور خطے میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے ۱۰۰؍ سے زائد ماہرین تعلیم اور محققین کی فہرست جاری کی ہے۔ حکومتی میڈیا کے دفتر نے کہا کہ ’’ہم سائنسدانوں، ماہرین تعلیم، یونیورسٹی پروفیسرز اور محققین کی اموات کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ یہ فلسطین کیلئے اہم اور ممتاز تھے۔‘‘

May 17, 2024, 3:27 PM IST

آسٹریلیا: ساحل سمندر پر ۱۶۰؍ سے زائد وہیل مچھلیاں پھنس گئیں، ۲۶؍ ہلاک

آسٹریلیا کے مغربی ساحل پر ۱۶۰؍ وہیل مچھلیوں کے ساحل پر آجانے کے بعد متعدد وہیل مچھلیوں کو ریکسیو کر لیا گیا ہے جبکہ ۲۶؍ وہیل مچھلیوں کی موت ہو گئی ہے۔ ڈپارٹمنٹ آف بائیوڈائیورسٹی کے کارکنان نے رضاکاروں کی مدد سے مچھلیوں کو دوبارہ سمندر میں بھیجنے کی کوشش کی۔

April 25, 2024, 7:24 PM IST

اس مرتبہ سیاسی ہوا کا رُخ محسوس کرنے والے ماہر سیاستدانوں کی کمی محسوس ہوگی !

ہندوستانی سیاست کے تجربہ کار دلت لیڈر اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے بانی رام ولاس پاسوان، سوشلسٹ سیاست کے ذریعے عوام میں ایک الگ شناخت بنانے والے شرد یادو، تجربہ کار زمینی لیڈر اور سیاست کے ’اجاتشترو‘ کہے جانے والے رگھوونش بابو کے نام سے مشہور رگھوونش پرساد سنگھ اور بہار کی سیاست کے سرکردہ کانگریسی لیڈر سدانند سنگھ سیاسی سمت بدلنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔

April 18, 2024, 12:07 PM IST

ملائیشیا: فرانس کے جعلی پاسپورٹ کے ساتھ ایک اسرائیلی شہری ہتھیاروں سمیت گرفتار

ملائیشیا میں ایک اسرائیلی شہری آتشیں اسلحہ سمیت گرفتار۔ اس کے پاس سے جعلی فرانسیسی پاسپورٹ بھی برآمد۔ اس کی مدد کر رہے تین دیگر ملائیشیائی شہری بھی گرفتار۔ پولیس نے موساد کے ایجنٹ ہونے کے امکان کو خارج نہیں کیا ہے۔ اس سے قبل ملائیشیا میں ایک فلسطینی سائنسداں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔

March 30, 2024, 4:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK