Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shafali Verma

شیفالی اور جوناسن کی طوفانی نصف سنچریوں کی بدولت دہلی پلے آف میں داخل

بنگلور کے ۱۴۷؍ رنوں کے جواب میں دہلی نے ۲۷؍ گیندیں باقی رہتے ہدف حاصل کر لیا،شیفالی نے ۴۷؍ گیندوں میں ۸۰؍ رن بنائے۔

March 03, 2025, 12:15 PM IST

دہلی کیپٹلس نے ممبئی انڈینس کو ۲؍ وکٹ سے ہرادیا

شیفالی ورما (۴۳؍رن) کے طوفانی انداز کے بعد نکی پرساد (۳۵؍رن) کی شاندار اننگز کی بدولت دہلی کیپٹلس نےکامیابی حاصل کی

February 16, 2025, 9:46 PM IST

ویمنز پریمیر لیگ میں آج دہلی اور ممبئی کی ٹیمیں آمنے سامنے

دہلی کی اوپنر شفالی ورما اچھے مظاہرے کیلئے پر عزم۔ ہرمن پریت کور کی ٹیم بھی میچ کیلئے تیار۔

February 15, 2025, 1:06 PM IST

شیفالی اور ہیملتا کی آتشیں اننگز، نیپال کے خلاف ہمالیائی اسکور

ایشیا کپ کے میچ میں شیفالی ورما نے ۸۱؍رن بنائے۔ ہیملتا نے ۴۷؍رن کا تعاون کیا اور نصف سنچری سے محروم رہیں۔

July 24, 2024, 11:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK