Inquilab Logo Happiest Places to Work

Snowfall

امریکہ: تاریخی برفانی طوفان کے سبب ۴؍ کی موت، ۲۱۰۰؍ پرواز منسوخ

امریکہ میں آئے تاریخ کے شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں ۴؍ افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ ۲۱۰۰؍ پروازیں منسوخ کی گئیں، ۱۹۶۳ء کے بعد سب سے شدید برفانی طوفان سے نیو آرلینس، لوسیانانبرد آزما۔

January 22, 2025, 5:38 PM IST

اترا کھنڈ کے میدانی علاقوں میں کہرے اور پہاڑی علاقوں میں برف باری سے شدید سردی

بچوں اور بز رگوں کواحتیا ط برتنے کا مشورہ، گھروں سے نہ نکلنے اور گرم کپڑے پہننے کی تاکید،۱۰؍جنوری تک گھنا کہر ا اور ۱۱؍جنوری کو ہلکی بارش کا امکان، دکانوں کے باہر یا گھروں میں الاؤ جلا کر راحت حاصل کرنے کی کوشش۔

January 09, 2025, 10:27 AM IST

ہماچل : برف باری میں پھنسے۱۰؍ ہزارسیاحوں کو نکالا گیا

ریاست کے کئی علاقوں میں گزشتہ۲۴؍ گھنٹوں سے لگاتار برف باری کی وجہ سے پہاڑ برف سے ڈھک گئے۔

December 30, 2024, 10:56 AM IST

ہماچل میں برف باری، مشکلات میں اضافہ، سڑکیں بند

کئی مقامات پر قومی شاہراہیںبرف سے ڈھکی ہوئی ہیں،سفر کرنا خطرناک ہوگیا ہے ۔ کئی مقامات پر بجلی کے کھمبے ٹوٹنے سے بجلی کی سپلائی معطل ہے

December 28, 2024, 10:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK