EPAPER
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی کہ ان کی حکومت نے خامنہ ای کو قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا تھا مگر خامنہ ای اسے بھانپ کر روپوش ہوگئے۔ اور اسرائیل اپنے سفاک منصوبے میں ناکام ہوگیا۔
June 27, 2025, 6:30 PM IST
ملازمت پیشہ خواتین اکثر ناکامی کے خوف سے اہم فیصلے کرنے سے گھبراتی ہیں۔ اگر وہ ترقی کی راہ میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں تو انہیں منفی خیالات اور ناکامی کے ڈر پر قابو پانا ہوگا۔ ساتھ ہی کامیابی کے نت نئے طریقے، مثبت سوچ اور جذبے کے ساتھ کامیابی کے حصول کو ممکن بنانے کے لئے کوشاں رہنا ہوگا۔
June 24, 2025, 1:40 PM IST
ٹام کروز کی اداکاری سے سجی فلم "مشن امپاسبل: دی فائنل ریکونننگ" ہندوستان میں اپنی ریلیز کے ۲۶؍ دن بعد ۱۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل ہونے کے قریب ہے- یاد رہے کہ یہ مشن امپاسبل فرنچائز کی آخری فلم ہے-
June 12, 2025, 8:50 PM IST
انٹرپرینیور فرانسیسی زبان سے آیا ہے، جس کے معنی ہیں ’پہل کرنے والا اور کامیابی کی جستجو میں خطرہ مول لینے والا انسان‘۔ جب یہ لفظ خواتین سے جڑتا ہے تو وہ بااختیار ہونے کی جانب قدم بڑھاتی ہیں۔ فیصلہ سازی کی قوت پاتی ہیں۔ خاندان و معاشرہ میں باعزت مقام حاصل کرتی ہیں۔ دوسری خواتین کو بھی اپنے ساتھ ترقی کی راہ پر لاتی ہیں۔
June 10, 2025, 1:36 PM IST