EPAPER
بھیونڈی کے سید محمد عارف اور ایوت محل کی ا دیبہ انعم کامیابی حاصل کرنے والوں میں شامل، شکتی دوبے آل انڈیا ٹاپر۔
April 23, 2025, 11:00 AM IST
میں دسویں جماعت میں ہوں، میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد یو پی ایس سی ایگزام دینا چاہتا ہوں۔ یہ کیسے ہوگا اور ابھی سے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
March 27, 2025, 12:49 PM IST
انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتھی کے مطابق یو پی ایس سی جیسے مسابقتی امتحانات کا موجودہ نظام، عام انتظامیہ میں صرف تربیت یافتہ سرکاری ملازمین ہی پیدا کر سکتا ہے۔ اس لئے ۵۰؍ کھرب ڈالر کی معیشت کیلئے نجی شعبہ اور بزنس اسکولوں سے آئی اے ایس افسران کو منتخب کریں۔
November 19, 2024, 8:26 PM IST
سول سروسیز کے امتحان میں برسوں بعد مسلم طلبہ کو اچھی کامیابی ملی ہے، اس سے قبل ۲۰۱۶ء کے ۱۰۹۹؍ کامیاب امیدواروںمیں مسلم طلبہ کی تعداد ۵۲؍ تھی۔
April 21, 2024, 4:18 PM IST