EPAPER
ٹماٹر ۱۰۰؍ سے ۱۲۰؍ روپے فی کلو فروخت ہونے سے گھریلوخاتون کا کچن کا بجٹ بگڑ گیا ہے، پیا ز، مٹر، ٹماٹر، ادرک اور لہسن وغیرہ کی قیمتیں بھی بڑ ھ گئی ہیں۔
July 25, 2024, 11:19 AM IST
مہنگائی کے سبب۵؍سو روپے میں بھی سبزیوں کا تھیلا بھرنامشکل ہوتا جا رہا ہے۔ آنےوالے دنوں میں بھی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔
July 17, 2024, 12:00 PM IST
مرکزی حکومت نے ۲۰۱۸ء میں آپریشن گرین اسکیم شروع کی تھی۔ اب اس اسکیم کو نئے سرے سے ترتیب دینے کا ہدف طے کیا جاسکتا ہے ۔
June 13, 2024, 12:47 PM IST
درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کے سبب آنے والے دنوں میں سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جون میں درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے جبکہ بہتر مانسون سبزیوں کی قیمت میں کمی کا باعث ہوگا۔
April 27, 2024, 5:31 PM IST