Inquilab Logo Happiest Places to Work

Wayanad

وائناڈ میں پرینکا گاندھی نے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

منصوبے قوم کے نام وقف کئے ، احمد آباد طیارہ حادثہ کے تناظرمیں نوجوانوں کو زندگی کی قدر کرنے، ہمدردی اور دیانت داری کا پیغام دیا

June 15, 2025, 6:45 AM IST

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا کے رکن پارلیمان کے طور پر حلف لیا

آج کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا کے رکن پارلیمان کے طور پر حلف لیا ہے۔ انہوں نے کیرالا کے وائناڈ سے ۴؍ لاکھ ووٹوں سے زائد ووٹوں سے فتح حاصل کی ہے۔

November 28, 2024, 2:30 PM IST

مہاراشٹر بمقابلہ جھارکھنڈ اور وائناڈ

مہاراشٹر کے انتخابی نتائج سب کے سامنے ہیں ۔ لوک سبھا میں کانگریس، این سی پی (شرد پوار) اور شیو سینا (اُدھو) کی شاندار کامیابی سے یہ اُمید بندھ گئی تھی کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج ایسے ہی مثبت رجحان کے حامل ہونگے مگر نتائج کچھ اس طرح پلٹے ہیں کہ سیکولر محاذ کی تینوں پارٹیاں شرمناک شکست سے دوچار ہوئی ہیں ۔

November 24, 2024, 1:44 PM IST

وائناڈ مجھے اپنے گھر جیسا لگتا ہے: پرینکا گاندھی

انتخابی مہم کے دوران عوام سے ملی محبت سے پرینکا گاندھی جذباتی ہوگئیں، کہا’’مجھے پتہ ہے کہ اقتدا ر میں بیٹھے لوگ آپ کی بات نہیں سن رہے ہیں ، اسلئے میں آپ کی آواز بننا چاہتی ہوں ‘‘، مودی حکومت پر وائناڈ لینڈ سلائیڈ کے متاثرین کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔

October 31, 2024, 10:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK