EPAPER
معروف اداکار شیکھر سمن نے شیکھر سمن فلم اکیڈمی (ایس ایس ایف اے فلم اکیڈمی) کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد نئی نسل کے اداکاروں اور کہانی سنانے والوں کو تربیت دینا ہے۔ تین ماہ کے پروگرام کے ساتھ شروع ہونے والی اس اکیڈمی میں اداکاری، وائس ٹریننگ اور کیمرہ ورک سمیت مختلف پہلوؤں پر توجہ دی جائے گی، جبکہ مستقبل میں دیگر فلمی شعبوں تک بھی توسیع کا منصوبہ ہے۔
April 23, 2026, 3:56 PM IST
جب سےپرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ کے خلاف بیان دیا ہے،تب سے کئی اداکار ان کی حمایت میں آگے چکےہیں۔
April 01, 2023, 11:36 AM IST
