EPAPER
کم جوار کے وقت آپ آسانی سے سمندر پار کرکے قلعہ میں جاسکتے ہیں، قلعہ کے اندر کئی تاریخی توپیں، میٹھے پانی کے کنوئیں اور بہت کچھ ہے۔
May 02, 2024, 12:54 PM IST
پرندوں کی حیات سے متعلق مطالعہ کی بنا پر بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے مرحوم ڈاکٹر سلیم علی کوہندوستان کا’برڈ مین‘ کہا جاتا ہے۔
November 01, 2023, 1:35 PM IST
سفید، خاکی اور سیاہ ریت پر چہل قدمی، لہروں کا شور، پرندوں کی چہچہاہٹ اور غروب آفتاب کے نظارے سے ملنے والا ذہنی سکون مجھے ساحلوں کی جانب کھینچنے کی اہم وجوہات ہیں۔ پاؤں تلے گیلی ریت کا لمس اعصاب کو سکون بخشتا ہے۔ خیال رہے کہ ہندوستان کی ساحلی پٹی تقریباً ۵۵؍ سو کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے لیکن ملک میں ساحلوں کی درست تعداد کے متعلق اعدادوشمار دستیاب نہیں ہیں۔ شہر کا شوروغل اور بڑھتی آلودگی لوگوں کو پرسکون جگہ کی تلاش پر اکساتی ہے۔
June 01, 2023, 7:00 AM IST
مروڈ سے ممبئی، کلیان ،دھولیہ،بھانڈوپ، بوریولی،پونے اورتھانہ جانے والی ایس ٹی بسوں کے روٹ تبدیل، اس وجہ سےمسافروں کوزیادہ کرایہ بھی ادا کرنا پڑرہا ہے
April 07, 2023, 2:24 PM IST