• Sat, 06 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

anees bazmee

رنبیر کپور، کارتک آرین یا رنویر سنگھ: رام اور شیام میں کون اداکاری کرے گا؟

اگر کارتک آرین رام اور شیام میں کام کرتے ہیں تو بھول بھولیا کی دوسری اور تیسری قسط کے بعد یہ انیس بزمی کے ساتھ ان کا تیسرا پروجیکٹ ہوگا۔

October 28, 2025, 7:55 PM IST

اسرانی کے انتقال پر بالی ووڈ ستاروں کا اظہار افسوس

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے لیجنڈری کامیڈین اسرانی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔تجربہ کار اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی کا پیر کو انتقال ہوگیا تھا۔ان کے انتقال سے انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔

October 21, 2025, 7:53 PM IST

نو انٹری۲: دلجیت دوسانجھ کے بعد ورون دھون بھی فلم سے باہر

سلمان خان کی مقبول فلم کا سیکوئل خبروں میں ہے۔ وہ اب اس کا حصہ نہیں رہے۔ تاہم ایک بالکل نئی ٹیم کے ساتھ ایک نیا حصہ ۲؍ بنایا جا رہا تھا۔ دلجیت دوسانجھ پہلے ہی بونی کپور کی فلم نو انٹری ۲؍چھوڑ چکے تھے۔ اب ورون دھون بھی باہر ہو گئے ہیں۔ لہٰذا، صرف ارجن کپور، جن کے والد فلم میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں باقی ہیں لیکن سب ایک ایک کرکے فلم کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

October 12, 2025, 5:23 PM IST

دلجیت دوسانجھ اب نو انٹری۲؍ میں نظر نہیں آئیں گے

سلمان خان کی نو انٹری کے سیکوئل نو انٹری۲؍ کے چرچے ہیں۔فلم میں ورون دھون اور ارجن کپور کے ساتھ دلجیت دوسانجھ بھی مرکزی کردار میں تھے لیکن اب اپڈیٹ یہ آیاہے کہ دلجیت نے خود کو فلم سے دور کر لیا ہے۔

August 31, 2025, 8:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK