اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کی فطرت کچھ اس طرح رکھی ہے کہ یہاں اکثر اوقات چیزیں فناء کے راستہ سے گزرکر بقاو دوام کی منزل تک پہنچتی ہیں اور اپنے آپ کو مٹاکر زندگی کے ایک نئے پیکر سے سر فراز ہوتی ہیں۔
جمعیۃ علماء کے دفتر میں تنظیم کے عہدیداران، مسلم کارپوریٹرس اور ملی و سماجی تنظیموں کے سرکردہ افراد سے پولیس افسر نے گفتگو کی
چمڑے کی کم قیمت اور عملہ کی کمی اس کی وجہ بتائی جبکہ کچھ مدارس کے ذمہ داران نے کہا کہ کسی قیمت پر اس روایت کو ترک نہیں کیا جاسکتا خواہ نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑجائے
رب العالمین نے فرمایا کہ ہم نے آپ ؐ کو وحی کیا کہ آپ ملت ابراہیمی کی اتباع کیجئے کہ حضرت ابراہیمؑ مشرکوں سے بری الذمہ تھے ، تفاسیر میں آتا ہے کہ ابراہیم ؑ کی پیروی کی جائے، اورابراہیم ؑ کی اقتداء نہ کرنا بد عقیدگی ہے