EPAPER
پرانی بائیسکل چلانے کے تجربے کو مزاحیہ انداز میں پیش کرتی کہانی۔
April 26, 2025, 3:05 PM IST
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے ایک بائی سائیکل کے اشتہار کیلئے رنبیر کپور کی فلم ’’اینیمل‘‘ کے کچھ مناظر دوبارہ بنائے جس کی ہدایتکاری فلم کے ہدایتکار سندیپ وانگا ریڈی نے کی۔ یاد رہے کہ رنبیر کپور کی اداکاری سے مزین یہ فلم ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی۔
March 18, 2025, 3:32 PM IST
جرمنی میں مقیم بوراک اوزترک اپنے سفر کے پہلے مرحلے میں آسٹریا پہنچیں گے، پھر وہاں سے مختلف ممالک میں داخل ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچیں گے۔
March 18, 2025, 1:58 PM IST
ہونہار طالب علم نے انعام میں ملی ہوئی سائیکل پر ۹؍ ہزار روپے خرچ کرکے سائنسی تجربہ کیا، سائیکل کو اب پیڈل کے علاوہ، سولار سسٹم اور بیٹری سے بھی چلایا جا سکتا ہے۔
March 02, 2025, 10:21 AM IST