EPAPER
عالمی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا نے اتوار کو برسبین انٹرنیشنل کے فائنل میں یوکرین کی مارٹا کوستیُوک کو شکست دے کر اپنے کریئر کا ۲۲؍ واں سنگلز خطاب اور سال ۲۰۲۶؍ کا پہلا خطاب جیت لیا۔
January 11, 2026, 4:48 PM IST
الجزیرہ کی صحافی شیریںابوعاقلہ کے قتل کی دوسری برسی کے موقع پر عر ب سینٹر ڈی سی میں فلسطین اسرائیل پروگرام کے ہیڈ یوسف منیر نے کہا کہ شیریں ابوعاقلہ کے قتل میں کم جوابدہی نے اسرائیل کیلئے غزہ میں مزید تشدد کے راستے ہموار کئے ہیں۔شیریں ابوعاقلہ کے اہل خانہ نے قانون سازوں اور عہدیداروں سے ملاقات اور اس مسئلے کے بارے میں گفتگو کرکے امریکہ پر اس کی موت پر احتساب کیلئے دباؤ ڈالا ہے۔ الجزیرہ کی صحافی کی بھانجی نے کہا کہ ۲؍ سال گزر گئے ہم اب بھی انصاف سے محروم ہیں۔
May 11, 2024, 8:49 PM IST
چین سے تعلق رکھنے والی آن لائن فاسٹ فیشن ’’شین‘‘ یورپی یونین کے ڈجیٹل ضوابط کی سخت ترین سطح کا سامنا کرنے والی تازہ ترین کمپنی ہے، فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب، انسٹاگرام، امیزون اور گوگل سرچ کی طرح شین کو بھی صا رفین کی حفاظت سفارشی الگورتھم اورسالانہ رسک اسیسمنٹ رپورٹس فائل کرنا ہوگا۔
April 26, 2024, 9:29 PM IST
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتین یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حکومت شمالی غزہ سے متصل اشدود اور ایرز کی سرحدوں کے ذریعے وہاں عارضی طور پر انسانی امداد کی رسائی کی اجازت دے گی۔ حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں انسانی بحران کو روکنے میں معاون ثابت ہوگا۔
April 05, 2024, 3:13 PM IST
