Inquilab Logo Happiest Places to Work

chhatrapati sambhaji maharaj

وکی کوشل کی فلم ’’چھاوا‘‘ نے ۶؍ دنوں میں ۲۰۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا

وکی کوشل کی فلم ’’چھاوا‘‘ نےمقامی باکس آفس پر ۶؍ دنوں میں ۲۰۰؍کروڑروپے کا کاروبار کیا ہے۔ جلد ہی یہ فلم وکی کوشل کی پرانی فلم ’’یوری: دی سرجیکل اسٹرائیک‘‘کا ریکارڈ توڑ دے گی۔

February 20, 2025, 5:34 PM IST

مہاراشٹر حکومت نے سنبھاجی کے متعلق قابل اعتراض مواد وکی پیڈیا سے ہٹانے کاحکم دیا

بی جے پی لیڈر نے کہا کہ تاریخ میں کسی بھی قسم کی تحریف کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تاریخی حقائق کو ’’صحیح طریقے سے‘‘ پیش کیا جانا چاہئے۔

February 19, 2025, 8:04 PM IST

’’چھاوا‘‘ مہاراشٹر میں ٹیکس فری ہوسکتی ہے، ڈبہ والا اسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کو

ممبئی کے ڈبہ والا اسوسی ایشن نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی فلم ’’چھاوا‘‘کو ٹیکس فری کر دیںتا کہ اسے بہت سے لوگ دیکھ سکیں۔ یاد رہے کہ یہ فلم چھترپتی شیواجی مہاراج کے بیٹے چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے۔

February 18, 2025, 5:15 PM IST

’’چھاوا‘‘ کی پہلے دن کی ایڈوانس بکنگ میں ایک لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں فروخت

ساکنک کی رپورٹ کے مطابق وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی اداکاری والی فلم ’’چھاوا‘‘ کے پہلے دن کی ایڈوانس بکنگ میں ایک لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہوئی ہیں۔ یادرہے کہ یہ فلم ۱۴؍ فروری ۲۰۲۵ءکو باکس آفس کی زینت بنے گی۔

February 10, 2025, 8:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK