Inquilab Logo Happiest Places to Work

christchurch

رچا اور علی فضل ۲؍ جون کو نیوزی لینڈ کے پہلے انڈین فلم فیسٹیول کا آغاز کریں گے

اداکارہ رچا چڈھا اور علی فضل جلد ہی نیوزی لینڈ میں بالی ووڈ کا ذائقہ لے کر نظر آئیں گے۔ وہ ۲؍ جون، ۲۰۲۶ء کو ملک کے پہلے ہندوستانی فلمی میلے ’’دی انڈین فلم فیسٹیول آف نیوزی لینڈ‘‘ (TIFFNZ) کے باضابطہ آغاز میں شرکت کریں گے۔

May 22, 2026, 5:22 PM IST

مسلم مخالف دہشت گردی: گزشتہ دہائی کے مہلک حملے جنہوں نے دنیا کو ہلا دیا

گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکہ، کنیڈا، برطانیہ، نیوزی لینڈ اور ناروے سمیت کئی مغربی ممالک میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے متعدد مہلک حملے سامنے آئے۔ مساجد، اسلامی مراکز اور مسلم خاندانوں پر کیے گئے ان حملوں نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا، سفید فام بالادستی اور دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خطرات پر عالمی تشویش میں اضافہ کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد، سیاسی پولرائزیشن اور مسلم مخالف بیانیے نے کئی حملہ آوروں کو شدت پسند نظریات کی طرف دھکیلا۔

May 19, 2026, 8:29 PM IST

نیوزی لینڈ، کرائسٹ چرچ مسجد حملہ کیس: برینٹن ٹیرنٹ کی اپیل مسترد، عمر قید برقرار

نیوزی لینڈ کے اپیل کورٹ نے ۲۰۱۹ء کے کرائسٹ چرچ مسجد حملوں کے مجرم Brenton Tarrant کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے اس کے اس دعوے کو بھی رد کیا کہ جیل کے حالات نے اسے مجرمانہ اعتراف پر مجبور کیا تھا۔ فیصلے کے بعد ٹیرنٹ کی بغیر پیرول عمر قید کی سزا برقرار رہے گی، جس سے متاثرہ خاندانوں کو ایک بار پھر قانونی استحکام ملا ہے۔

April 30, 2026, 7:38 PM IST

جنوبی افریقہ کو مات دے کرنیوزی لینڈ نے سیریز۱۔۴؍ سے جیت لی

نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے کپتان امیلیا کیر کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پانچویں ٹی۲۰؍ میچ میں۹۲؍ رنز کے بڑے فرق سے شکست دی۔

March 25, 2026, 3:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK