Inquilab Logo Happiest Places to Work

clint eastwood

۹۴؍ سالہ سرینیواس راؤ نے عالمی ریکارڈ توڑا، ۶۱؍ ویں فلم کی ریلیز کے منتظر

ہندوستانی سنیما کے ۹۴؍ سالہ ممتاز فلمساز Singeetam Srinivasa Rao اپنی ۶۱؍ ویں ہدایتکاری فلم ’’سنگ گیتھم‘‘ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار Clint Eastwood کے اس ریکارڈ کی برابری کر لی ہے جس کے تحت انہوں نے ۹۴؍ سال کی عمر میں فلم کی ہدایت کاری کی تھی۔ چھ دہائیوں پر محیط اپنے شاندار کریئر میں سنگیتھم نے مختلف زبانوں میں تقریباً ۶۰؍ فلمیں بنائی ہیں۔

June 09, 2026, 5:55 PM IST

ہالی ووڈ: کلنٹ ایسٹ ووڈ ۷۰؍ سالہ شاندار کریئر کے بعد ریٹائر: بیٹے کی تصدیق

ہالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور فلم ساز کلنٹ ایسٹ ووڈ نے سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط غیر معمولی فلمی سفر کے بعد خاموشی سے ریٹائرمنٹ اختیار کر لی ہے۔ ان کے بیٹے، موسیقار کائل ایسٹ ووڈ نے ایک حالیہ انٹرویو میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ۹۶؍ سالہ اسٹار اب مزید کوئی نیا پروجیکٹ نہیں کریں گے۔ کلنٹ ایسٹ ووڈ نے اپنے کریئر کے دوران اداکاری اور ہدایت کاری دونوں شعبوں میں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں اور چار اکیڈمی ایوارڈز اپنے نام کیے۔

June 02, 2026, 6:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK